معروضی تصوریت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فلسفہ) وہ تصوریت جس میں تجربے میں ہمیشہ محض تصورات ہی شامل ہوتے ہیں اور اس موضوع کا حوالہ نہیں دیا جاتا جس سے تصورات یا شعور متعلق ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فلسفہ) وہ تصوریت جس میں تجربے میں ہمیشہ محض تصورات ہی شامل ہوتے ہیں اور اس موضوع کا حوالہ نہیں دیا جاتا جس سے تصورات یا شعور متعلق ہوں۔